اذیت

اذیت
کتنے چہرے
دن بھر دھوکہ دیتے ہیں
کتنی آنکھیں
دن بھر دھوکہ کھاتی ہیں
کتنے دل
ہر رات نئی ویرانی سے
بھر جاتے ہیں، مر جاتے ہیں لیکن تو
سب کچھ دیکھتا رہتا ہے خاموشی سے
فرحت عباس شاہ
(کتاب – دکھ بولتے ہیں)
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *