موسم

موسم
بادل کیا ہیں
بادل تو آتے رہتے ہیں
بارش کیا ہے
بارش تو ہوتی رہتی ہے
سارے موسم اس کے باعث ہیں میرے
یوں لگتا ہے
جاتے جاتے
ساون لے گیا ساتھ
فرحت عباس شاہ
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *