تجھ میں تو ایک خوئے جفا اور ہو گئی

تجھ میں تو ایک خوئے جفا اور ہو گئی میں اور ہو گیا نہ وفا اور ہو گئی گل کا کہیں نشاں ہے نہ بلبل…

ادامه مطلب

میں نے جب وادی غربت میں قدم رکھا تھا

میں نے جب وادی غربت میں قدم رکھا تھا دور تک یاد وطن آئی تھی سمجھانے کو وحید الہ آبادی

ادامه مطلب

نخوت حسن پسند آئی ہے دیوانے کو

نخوت حسن پسند آئی ہے دیوانے کو سرکشی شمع کی منظور ہے پروانے کو آئیے جلوۂ دیدار کے دکھلانے کو پھونک دے برق تجلی مرے…

ادامه مطلب