اک نیا دور جنم لیتا ہے​

اک نیا دور جنم لیتا ہے​ ایک تہذیب فنا ہوتی ہے​ جب کوئی غم نہیں‌ہوتا ناصر​ بے کلی دل کی سوا ہوتی ہے​ ناصر کاظمی

ادامه مطلب

ہوش اڑانے لگیں پھر چاند کی ٹھنڈی کرنیں

ہوش اڑانے لگیں پھر چاند کی ٹھنڈی کرنیں تیری بستی میں ہوں یا خواب طرب ہے کوئی  لیئے جاتی ہیں کسی دھیان کی لہریں ناصر…

ادامه مطلب

جب ذرا تیز ہوا ہوتی ہے

جب ذرا تیز ہوا ہوتی ہے کیسی سنسان فضا ہوتی ہے ہم نے دیکھے ہیں وہ سناٹے بھی جب ہر اک سانس صدا ہوتی ہے…

ادامه مطلب

گزر رہے ہیں عجب مرحلوں سے دیدہ و دل 

گزر رہے ہیں عجب مرحلوں سے دیدہ و دل  سحر کی آس تو ہے زندگی کی آس نہیں  مجھے یہ ڈر ہے تری آرزو نہ…

ادامه مطلب

تو کس خیال میں ہے منزلوں کے شیدائی

تو کس خیال میں ہے منزلوں کے شیدائی انھیں بھی دیکھ جنھیں راستے میں نیند آئی کھلی جو آنکھ تو کچھ اور ہی سماں دیکھا…

ادامه مطلب