ابھی نہ رات کے گیسو کھلے نہ دل مہکا

ابھی نہ رات کے گیسو کھلے نہ دل مہکا کہو نسیم سحر سے ٹھہر ٹھہر کے چلے ملے تو بچھڑے ہوئے میکدے کے در پہ…

ادامه مطلب

گریباں چاک محفل سے نکل جاؤں تو کیا ہوگا

گریباں چاک محفل سے نکل جاؤں تو کیا ہوگا تری آنکھوں سے آنسو بن کے ڈھل جاؤں تو کیا ہوگا جنوں کی لغزشیں خود پردہ…

ادامه مطلب

یہ رقص رقص شرر ہی سہی مگر اے دوست

یہ رقص رقص شرر ہی سہی مگر اے دوست دلوں کے ساز پہ رقص شرر غنیمت ہے قریب آؤ ذرا اور بھی قریب آؤ کہ…

ادامه مطلب

اسی ادا سے اسی بانکپن کے ساتھ آؤ

اسی ادا سے اسی بانکپن کے ساتھ آؤ پھر ایک بار اسی انجمن کے ساتھ آؤ ہم اپنے ایک دل بے خطا کے ساتھ آئیں…

ادامه مطلب

تو نے کس دل کو دکھایا ہے تجھے کیا معلوم

تو نے کس دل کو دکھایا ہے تجھے کیا معلوم کس صنم خانے کو ڈھایا ہے تجھے کیا معلوم ہم نے ہنس ہنس کے تری…

ادامه مطلب