آ عندلیب مل کے کریں آہ و زاریاں

آ عندلیب مل کے کریں آہ و زاریاں تو ہائے گل پکار میں چلاؤں ہائے دل رند لکھنوی

ادامه مطلب

پھیر لاتا ہے خط شوق مرا ہو کے تباہ

پھیر لاتا ہے خط شوق مرا ہو کے تباہ ذبح کر ڈالوں گا اب کی جو کبوتر بہکا رند لکھنوی

ادامه مطلب

بس اب آپ تشریف لے جائیے

بس اب آپ تشریف لے جائیے جو گزرے گی مجھ پر گزر جائے گی طبیعت کو ہوگا قلق چند روز ٹھہرتے ٹھہرتے ٹھہر جائے گی…

ادامه مطلب

دید لیلیٰ کے لیے دیدۂ مجنوں ہے ضرور

دید لیلیٰ کے لیے دیدۂ مجنوں ہے ضرور میری آنکھوں سے کوئی دیکھے تماشا تیرا رند لکھنوی

ادامه مطلب

مجھ بلانوش کو تلچھٹ بھی ہے کافی ساقی

مجھ بلانوش کو تلچھٹ بھی ہے کافی ساقی بھر دے چلو میں جو ہو شیشے میں باقی ساقی بھر کے پلواتا نہیں ایک پیالی ساقی…

ادامه مطلب

دل کس سے لگاؤں کہیں دلبر نہیں ملتا

دل کس سے لگاؤں کہیں دلبر نہیں ملتا کیا ظلم سہوں کوئی ستم گر نہیں ملتا خط لے کے گیا جو وہ کبوتر نہیں ملتا…

ادامه مطلب