دوریاں مقدر ہیں

دوریاں مقدر ہیں
سوگوار لہجے میں
پیڑ خشک پتوں سے
کہہ رہے ہیں پت جھڑ ہے
دوریاں مقدر ہیں
دو شعر
مجھے جو آنکھ سے اوجھل دکھائی دیتا ہے
وہ چپ رہے بھی تو مجھ کو سنائی دیتا ہے
تمہارے پاؤں میں رکھ دی ہے شاعری اپنی
کسی کو کون یوں اپنی کمائی دیتا ہے
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *