بتلاؤ کیا قصور تھا؟ تم

بتلاؤ کیا قصور تھا؟ تم کیوں چلے گئے؟
ملنا تمہیں ضرور تھا، تم کیوں چلے گئے
خوشیاں تمہارے سنگ تھیں اور سکھ تھا بے کنار
دکھ ہم سے دور دور تھا، تم کیوں چلے گئے؟
جیسا تمہارے سنگ تھا، میں وہ نہیں رہا
تم سے مرا غرور تھا، تم کیوں چلے گئے؟
زین شکیل
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *