تیری رنگ بھری اس دنیا میں تیری دید کا کیوں امکان نہیں

تیری رنگ بھری اس دنیا میں تیری دید کا کیوں امکان نہیں
کیا ہم تیری مخلوق نہیں کیا ہم تیرے انسان نہیں
تیری چاہ سنبھال کے جی لینا میرے ماہی کچھ آسان نہیں
کیوں لاکھوں احسانوں میں اک مل لینے کا احسان نہیں
فرحت عباس شاہ
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *