لب دنیا

لب دنیا
ہمیں
جنجال ایسا بھی نہیں ہے
یہ دل
پامال ایسا بھی نہیں ہے
کوئی بھی شخص جس کا دل کرے
آئے، اٹھائے اور مسل دے
ہمارا حال ایسا بھی نہیں ہے
فرحت عباس شاہ
(کتاب – خیال سور ہے ہو تم)
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *